یہ ہے ہمارے نظام شمسی کا جہنم۔۔۔۔سیارہ زہرہ جہاں اوسط ٹمپریچر 465 درجے سینٹی گریڈ رہتا ہے
یہاں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فراوانی ہے یعنی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا راج ہے ..
یہاں بارشیں بھی ہوتی ہیں لیکن پانی کے نہیں بلکہ تیزاب( سلفرڈائ اکسائڈ ) کی …
یہاں سورج بھی طلوع اور غروب ہوتا ہے لیکن فرق یہ ہے کہ یہاں سورج مغرب سے طلوع ہوکر مشرق میں غروب ہوتا ہے..
یہاں چشمے بھی ہیں لیکن پانی کے نہیں بلکہ آتش فشاں پہاڑوں کے دہانوں سے ابلتے لاوے کے چشمے ۔