ہائیڈروجن کے آیسوٹوپس
ہائیڈروجن کے تین آیسوٹوپس ہے۔
پروٹیمH1 یہ سب سے عام ہائیڈروجن ہے جو کہ 99.98 فیصد پایا جاتا ہے۔یہ صرف ایک پروٹان پر مشتمل ہوتاہے
ڈیوٹریمH2اس میی ایک نیوٹران اور ایک پروٹان ہوتا ہے۔کہا جاتا ہے یہ بگ بینگ کے دوران بنا تھا۔یہ ایک غیر تابکار ہے۔پانی میی زیادہ تر یہی ہائیڈروجن ہوتا ہے۔اگر یہ پانی میی زیادہ ہو تو اس کو ہم بھاری پانی کہتے یے۔غیر تابکار ہونے کی وجہ سے بھاری پانی کو نیوکلیئر ٹی ایکٹر میی بطور ٹھنڈک استعمال ہوتا ہے۔
ٹرائ ٹیم H3 اس میی ایک پروٹان اور دو نیوٹران ہوتے ہے۔یہ حد سے زیادہ تابکار ہے۔یہ قدرتی طور پر
کرہ ہوائ کے گیسوں اور cosmic raysتعامل سے بنتا ہے۔اس کے علاوہ یہ نیوکلیئر فیوژن میی بھی خارج ہوتا ہے ۔اور اس کو کیمائ اور حیاتیاتی تجربات میی بھی استعمال ہوتا یے
خلا میں موجود گی۔
ہائیڈروجن کائنات میی سب سے زیادہ پایا جانے والا عنصر ہے جو وزن massکے لحاظ سے 75 فیصد اور ایٹم کی تعداد کی لحاظ سے 90 فیصد بنتا ہے۔یہ ستاروں اور گیسی سیاروں میی سب سے زیادہ پایا جانے والا عنصر ہے۔مالیکولیاتی بادل جو ستاروں کی پیدائش کا سبب بنتے ہے وہ بھی H2ہائیڈروجن سے بنے ہوتے ہے۔اس کے علاوہ یہ ستاروں میی نیوکلیئر فیوژن میی بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔
مادے کی حالت
کائنات میی یہ زیادہ تر گیس اور پلازمہ کی حالت میی پایا جاتا ہے۔پلازمہ کی حالت میی اس کا پروٹان اور الیکٹرون ایک ساتھ نہیی جڑتا ہے جس کے نتیجے میی یہ بہت زیادہ برقی مواصلت اختیار کرتا ہے۔مثلا جب سورج کے شمسئ ہوائیںsolar windsزمین کے مقناطیسی میدان سے ٹکراتی ہے تو aurora تشکیل پاتا ہے جس کو قطبین پر دیکھا جاسکتا ہے۔۔
زمین پر موجودگئ۔
زمین پر یہ زیادہ تر عناصریاتی حالت میی پایا جاتا ہے۔اور دوہرے ایٹمی حالت H2کی صورت میی پایا جاتا ہے۔یہ زمین کے کرہ ہوائ میی بہت کم مقدار میی ہے۔کیونکہ اپنے ہلکے وزن کی وجہ سے یہ فضا سے جلدی سے نکل جاتا ہے۔جبکہ سطح زمین پر یہ تیسرا سب سے زیادہ پایا جانے والا عنصر ہے ۔جوکہ زیادہ تر ہایڈروکاربنز اور پانی کے صورت میی ہے۔
پیداوار۔Production۔
الیکٹرو لائسز ۔ Electrolysis of water۔
یہ ہائیڈروجن کی پیدا کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ایک کم مقدار کی کرنٹ کو پانی سے گزارا جاتا ہےاس دوران گیسی آکسیجن anodاورگیسی ہائیڈروجن cathod پر پیدا ہوتا ہے۔جس کا فارمولا
2H2O➡
2H2+O2
Methane Parolysis۔۔۔
اس طریقے میی 1065سینٹی گریڈ پر دھات کو پگھلا کر میتھینCH4 گزارا جاتا ہے۔جس سے آلودگی سے پاک ہائیڈروجن پیدا ہوتا ہے۔اور یہ بہت سستا طریقہ
CH4➡C+2H2🔼H=74kj/mol فارمولا
دھاتی تیزاب۔Metal Acids.۔۔
اکثر دھاتیی تیزاب کے ساتھ تعامل کرکے ہائیڈروجن گیس خارج کرتی ہے۔جیسا کہ زنک،لوہا وغیرہ۔
ZN+2H ➡Zn2+H2
Fe+2H2O➡Fe (OH )+H2
استعمالات۔Applications۔
1۔یہ فوسل فیولز کی صورت میی استعمال ہوتا ہے۔
2۔یہ ہایڈروجینی شن کے طریقے میی استعمال ہوتا ہے۔جس کی عام مثال گھی سے تیل کا بننا ہے۔۔
3۔یہ نیوکلیئر ری ایکٹرز میی بطور ٹھنڈک استعمال ہوتا ہے۔۔۔
4۔یہ ویلڈنگ ،اور پاور سٹیشنز میی بھی استعمال ہے
5۔نائٹروجن کے ساتھ مل کر امونیا بناتا ہے۔جوکہ مختلف کھادوں میی استعمال ہوتا ہے۔۔
احتیاطی تدابیر۔۔۔
1۔ہائیڈروجن دھماکہ خیز ہے اس لیے کھلے ہوا میی استعمال نہیی کرنا چاھیے ۔
2۔مائع ہائیڈروجن کو ہاتھ لگانے سے گریز کیا جاے یہ فروسٹ بائٹ کا سبب بن سکتا ہے۔ٹھنڈک کی وجہ سے
3۔لیک ہونے کی صورت میی یہ بہت خطرناک ہوسکتا ہے اور ذرا سا شعلہ ایک بڑے دھماکے کا سبب بن سکتا

By Admin